قصور، 30 سالہ بیٹے کا قتل، صدمے سے ماں بھی چل بسی

 معمولی جھگڑے پر ملزم رفیق ڈوگر نے فائرنگ کر کے تنویر کو قتل کر د یا تھا
قصور(آئی این پی )قصور میں معمولی جھگڑے پر ملزم رفیق ڈوگر نے فائرنگ کر کے 30 سالہ تنویر کو قتل کر د یا تھا۔ریسکیو 1122 کے مطابق معمولی جھگڑے پر ملزم رفیق ڈوگر نے فائرنگ کر کے 30 سالہ تنویر کو قتل کر دیا، جواں سالہ بیٹے کی میت گھر دیکھ کر غم سے نڈھال ماں بھی زندگی کی بازی ہار گئی۔پولیس تھانہ کھڈیاں خاص نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔