صدر ٹرمپ کا دورہ ٹوکیو، امریکہ اور جاپان میں معدنیات کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا

 امریکہ کو جاپان کے فوجی سازو سامان کے آرڈر موصول، امریکہاور جاپان تجارتی معاہدہ بہت ہی منصفانہ ہے:ٹرمپ 
ٹوکیو(آئی این پی ) امریکا اور جاپان کے درمیاب نایاب اور اہم معدنیات کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق  امریکی صدر ٹرمپ نے جاپان کی نو منتخب وزیراعظم سنائے تاکائچی سے ٹوکیو میں ملاقات کی جہاں دونوں رہنماوں نے معدنیات کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر ٹرمپ نے کہا کہ   امریکہ کو جاپان کے فوجی سازو سامان کے آرڈر موصول ہو گئے ہیں،تجارتی معاہدہ بہت ہی منصفانہ ہے