واشنگٹن (آئی این پی)ٹک ٹاک کی امریکا میں نئے جوائنٹ وینچرز سے متعلق ڈیل طے پاگئیں۔چینی کمپنی بائٹیڈینس نے ٹک ٹاک کے 80 فیصد شیئرز امریکی کمپنی اوریکل، سلور لیک اور ایم جی ایکس کو دینے کے معاہدے پر دستخط کردئیے۔ یہ ڈیل امریکی پابندی سے بچنے کے لئے کی گئی ہے۔ٹک ٹاک کوامریکی نیشنل سیکیورٹی کیلئے خطرہ قرار دیا جارہا تھا جسکی وجہ سے اسے پابندی کا سامنا تھا