لیسکو ،ای کچہری کاانعقاد

لاہور(خصوصی رپورٹ)لیسکو میں ای کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ای کچہری لیسکو کے آفیشل فیس بک پیج پر براہِ راست نشر کی گئی۔ای کچہری میں فیس بک لائیو سیشن کے ذریعے صارفین کی شکایات سنی گئیں اور شکایات کے فوری ازالے کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے گئے۔