لاہور (خصوصی رپورٹ ) چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے لیسکو ہیڈ کوارٹر زمیں ویڈیو لنک کے ذریعے منعقدہ ای کچہری میں صارفین کے مسائل سنے اور ان کی شکایات پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کرتے ہوئے م ئوثر حل یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔