وزیرِ لیبر کامختلف بازاروں کادورہ ،راشن کیلئے مختص دکانوں کامعائنہ

لاہور(خصوصی رپورٹ )صوبائی وزیرِ لیبر و انسانی وسائل اور چیئرمین گورننگ باڈی پنجاب سوشل سکیورٹی منشاء￿  اللہ بٹ نے لاہور کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور مریم نواز راشن کارڈ سکیم پر عملدر آمد کا تفصیلی جائزہ لیا۔صوبائی وزیر نے گرین ٹا ئون، کالج روڈ اور کوٹ لکھت بازاروں میں قائم راشن کے لئے مختص دکانوں کا معائنہ کیا جبکہ ٹا ئون شپ میں یورو سٹور کا بھی دورہ کیا گیا جہاں انہوں نے اشیائے خورونوش کے معیار اور دستیابی کا جائزہ لیا۔وزیر نے خریداری کرتے محنت کشوں سے ملاقات کی انہی سے براہِ راست فیڈبیک حاصل کیا اور خریداری کے عمل کو خود مشاہدہ