آزاد کشمیر: کرائم میپنگ سسٹم کا سافٹ لانچ

لاہور(کرائم رپورٹرپورٹر) آزاد جموں و کشمیر پولیس نے کرائم اینالیٹکس اینڈ سمارٹ پولیسنگ پاکستان پراجیکٹ کے تحت پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ کرائم میپنگ سسٹم کو سافٹ لانچ کر دیا، تقریب کی صدارت ایس ایس پی مظفر آباد کامران علی نے کی جبکہ آزاد جموں و کشمیر کے 10 اضلاع کے ایس ایس پیز سمیت سینئر پولیس افسروں نے بھی آن لائن تقریب میں شرکت کی۔