انڈے 349روپے درجن ہوگئے

لاہور( کرائم رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے468روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے323روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپیہ اضافے سے349روپے درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔