انڈے، 30 روپے درجن سستے

لاہور( خصوصی رپورٹ) پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595 ، زندہ برائلر کی قیمت411روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت30روپے کی بڑی کمی سے270روپے درجن کی سطح پر آ گئی۔