لاہور(خصوصی رپورٹ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 540روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت373روپے کلو پر مستحکم جبکہ انڈوں کی قیمت مزید ایک روپیہ اضافے سے322روپے درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔ شیئر کریں: