لاہور(خصوصی رپورٹ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411اور فارمی انڈوں کی قیمت بغیر کسی ردو بدل کے 329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: