پشاور پولیس کے سربراہ نے آنسو گیس شیل کی تفصیلات طلب کرلیں

پشاور(آئی  این پی )پشاور پولیس کے سربراہ نے پولیس افسروں اور  متعلقہ حکام سے  آنسوگیس سٹاک اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ان کے استعمال کی تفصیلات طلب کرلیں۔  ذرائع کے مطابق  مطابق سینٹرل پولیس آفس کی جانب سے تمام ڈی آئی جیز اور دیگر یونٹس کے سربراہان کو باضابطہ خط لکھ کرپولیس کی غیر جانبداری کو برقرار رکھنے کے لیے آنسو گیس اسٹاک سے متعلق تفصیلات مانگ لی گئی ہیں۔