بنگلہ دیش : ہندو رہنما کی گرفتاری پر مظاہروں کے دوران مسلمان وکیل قتل

 ڈھاکہ(آئی ین پی ) بنگلا دیش میں ہندو رہنما کی گرفتاری پر مظاہروں کے دوران مسلمان وکیل کوقتل کردیا گیا ۔ پولیس نے 6 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے شہر کی سکیورٹی سخت کر دی ہے۔غیر ملکی خبررساں  ادارے  کے مطابق ہندو رہنما چنمے کرشنا داس کو غداری سمیت دیگر الزامات میں2 دن قبل ڈھاکہ ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔