اسلام آباد اور راولپنڈی میں 4 روز بعد تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

     اسلام آباد(بیورو رپورٹ ) وفاقی دارلحکومت اور راولپنڈی میں 4 روز بعد تمام تعلیمی ادارے کھل گئے اور تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔   حکام کا کہنا ہے کہ تین دن اداروں کی بندش سے ہونیوالاتعلیمی نقصان پوراکریں گے،