عید کی چھٹیوں کے بعد پنجاب کے تعلیمی ادارے کھل گئے

    لاہور (یواین پی)پنجاب بھر میں بچوں کی موج مستی ختم ہو گئی،صوبے کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی عید الفطر کے بعد تمام سکول دوبارہ کھل گئے