جلائوگھیرائو مقدمہ :198ملزموں کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ،109 کو جیل بھیج دیاگیا

راولپنڈی(آئی این پی)24نومبر پی ٹی آئی احتجاج پرتشدد  جلائوگھیرائو  میں گرفتار325 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا،198ملزمان کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ،109کو جوڈیشل  ریمانڈ  پر جیل،12ملزمان کا 2روزہ ریمانڈ دے دیا گیا ۔