مسٹر پتلو اور بھائی کو جیل بھیج دیاگیا

سیالکوٹ(آئی این پی )ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی مشکلات کم نہ ہو سکیں ۔عدالت نے پولیس کی اپیل مستردکردی اور مسٹر پتلو اور اس کے بھائی کو جیل بھیج دیا۔علاقہ مجسٹریٹ نے وکلا کے دلائل کے بعد حکم جاری کیا،پولیس نے مسٹر پتلو کو تھانہ صدر میں درج مقدمہ میں جوڈیشل ریمانڈ کیا۔