نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرنے سے انکارکردیا تھا:عمرایوب

ڈاکٹرعبدالقدیر،گوہرایوب خان،مجیدنظامی ،راجہ ظفرالحق اور شیخ رشیدکے اصرار پر فیصلہ کیا
اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمرایوب نے کہا ہے  28مئی 1998 وہ دن تھا جس د ن نوازشریف کی کانپیں ٹانگ گئی تھیں ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹوئٹر ) پر اپنے ایک بیان میں عمرایوب نے کہا نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرنے سے انکارکردیا تھا اور امریکہ سے دھماکے نہ کرنے کی ڈیل کررہا تھا ۔انہوں نے کہامرحوم ڈاکٹرعبدالقدیر،گوہرایوب خان،مجیدنظامی ،راجہ ظفرالحق ا