2گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد زخمی

چیچہ وطنی (خصوصی رپورٹ)سیاسی مخالفت پر دو گروپوں میں فائرنگ کیدوران پانچ افراد زخمی ہوگئے،نواحی گائوں 97/12-L میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد سیاسی مخالفت پر دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا اور فائرنگ کے نتیجہ میں پانچ افراد زخمی ہو گئے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر2افراد کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی، زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال پہنچایا گیا۔