پاکپتن(خصوصی رپورٹ)محلہ گلزار آباد بیری والی گلی میں معمولی تلخ کلامی پر آٹھ سالہ کمسن بیٹے نے قینچی سے سینہ پر وار کرکے ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، 35 سالہ ثوبیہ زوجہ ستار موقع پر جاں بحق ہو گئی،تھانہ سٹی پولیس نیلاش کو قبضہ میں لیکر ملزم کو گرفتار کر لیا۔