برسلز(آئی این پی )بیلجیم میں قائم ہند رجب فائونڈیشن (ایچ آر ایف) نے امریکی محکمہ انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے خلاف جنگی جرائم، نسل کشی اور نسل کشی پر اکسانے کے الزامات کے تحت قانونی کارروائی کی جائے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ درخواست بن گویر کے 7 اور 8 جولائی کو متوقع دورہ نیویارک سے قبل دائر کی گئی ہے،