لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ،والڈ سٹی اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم چیلنج،درخواست میں م ئوقف اپنایا گیاکہ والڈ سٹی اتھارٹی ایکٹ میں شام ل کئے گئیسیکشن 8 اے کے تحت بورڈ تشکیل دیا جائے گا، بورڈ والڈ سٹی اتھارٹی کے تمام پالیسی معاملات تشکیل دے گا، ترامیم سے قبل قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے ،استدعا ہے کہ عدالت ایکٹ میں کی گئی ترامیم کو کالعدم قرار دے۔