لاہور(کرائم رپورٹر) گجر پورہ پولیس نے زنیر اور احتشام مسیح کوکرول گھاٹی انٹرچینج سے گرفتار کر کے 35 عدد امپورٹیڈ شراب کی بوتلیں اور 115 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026