پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کے خلاف میچ میں آج ٹریویس ہیڈ آسٹریلیا کی قیادت کر رہے ہیں، جبکہ جوش انگلس، مچل مارش اور مارکس اسٹوائینس اس میچ میں دستیاب نہیں ہیں۔آسٹریلیا کی جانب سے ماہلی بئیرڈمین، جیک ایڈورڈز اور میتھیو رنشا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 31 جنوری اور 1 فروری کو کھیلے جائیں گے، اور سیریز کے تمام میچز شام 4 بجے شروع ہوں گے۔