اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ کا بدھ کو ہونے والااجلاس وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس گذشتہ روز منعقد ہونا تھا تاہم مصروف شیڈول کے باعث اجلاس کو مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026