کمرے کی دیوار گرنے سے ایک شخص زخمی

 لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ کے علاقے میں کمرے کی دیوار خستہ حال ہونے کے باعث گر گئی ایک شخص زخمی ہوگیا بتایا گیا ہے کہ مصری شاہ چمڑا منڈی سلطان پورہ نزد بوہڑ والی مسجد کے قریب واقع گھر کے کمرے کی دیوار خستہ حال ہونے کے باعث گر گئی جس کے باعث ایک شخص زخمی ہوگیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا