عمران خان کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کا صدارت سے استعفی منظور

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ کے پی نے خیبرپختونخوا کے صدر کی حیثیت سے استعفی دیا جسے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے منظور کرلیا‘وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا بطور صدر کے پی کے پی ٹی آئی استعفی منظور کرلیا گیا۔یہ استعفیٰ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر منظور کیا گیا ہے۔