پشاور(آئی این پی ) سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ترجمان فراز مغل نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا اور کہا حلقے میں سیاسی کام جاری رکھوں گا۔ایک انٹرویو میں فرازمغل نے کہا کہ گورنر خیبرپختونخوا ہمیشہ خبروں کی زینت بننے کی کوشش کرتے ہیں اور ان کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ میڈیا میں نمایاں رہیں