ارشد ندیم کو شیخ محمد بن راشد اسپورٹس ایوارڈ سے نوازا گیا

ارشد ندیم کو شیخ محمد بن راشد اسپورٹس ایوارڈ سے نوازا گیا

پاکستانی اولمپک جیولین تھرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو شیخ محمد بن راشد ایوارڈ سے نوازا گیا۔

دبئی میں جاری 17ویں اسپورٹس ورلڈ سمٹ میں ارشد ندیم کو یہ اعزاز دیا گیا، جس میں دنیا کے نامور کھیل شخصیات بھی موجود تھیں۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے ارشد ندیم کو مبارکباد دی اور کہا کہ یہ ایوارڈ پاکستان کے لیے فخر کا باعث ہے۔