دو گروپوں میں فائرنگ، 3 بھائیوں، 1 بہن سمیت6افراد زخمی

چک امرو (خصوصی رپورٹ )تھانہ صدر نارووال کے نواحی گائوں غازیوال کلاں میں دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ کرکے 3 بھائیوں، ایک بہن سمیت6افراد کو شدید زخمی کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں گروپوں میں دیرینہ رنجش چلی آ رہی تھی زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔