لاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب آئی ٹی بورڈ اور پنجاب کاوٓنٹر نارکوٹکس فورس کے درمیان سروس لیول ایگریمنٹ پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پنجاب کاوٓنٹر نارکوٹکس فورس کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جدید حل متعارف کرانے کیلئے سروس لیول ایگریمنٹ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت پی آئی ٹی بی پنجاب کاوٓنٹر نارکوٹکس فورس کیلئے ہیومن ریسورس سسٹم، سٹیشن مینجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ سرکاری ویب سائٹ وضع کرے گا اور کال سنٹرسروسز بھی فراہم کرے گا۔ نے اپنی والدہ کے ہمراہ موٹرسائیکل پر سوار ہو کر نومولود بچے کی لاش کو کوڑے دان میں پھینک کر فرار ہوگیا تھا