سمبڑیال نہر اپر چناب میں م ملنے والییلاش سیلاب میں انڈیا سے بہہ کرآئی ہوئی بھی ہوسکتی ہے۔
سیالکوٹ (خصوصی رپورٹ )سمبڑیال نہر اپر چناب میں الیوالی کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے،جس کے ہاتھوں میں کنگن ہیں اور لباس عورتوں والا ہے لیکن ریسکیو والوں کے مطابق یہ ایک مرد کی لاش ہے۔لاش کی شناخت نہ ہوسکی، ریسکیو اہلکاروں کے مطابق لاش سیلاب میں انڈیا سے بہہ کرا?ئی ہوئی بھی ہوسکتی ہے۔