شہری گندے نالے میں ڈوب گیا

 لاہور(کرائم رپورٹر)ہلوکی نزد سادھوکی روہی نالہ ڈیفنس روڈ گندہ نالہ میں ایک شخص ڈوب گیا ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے کی ڈوبنے والے شخص کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے کالر کے مطابق ایک شخص نالہ میں ڈوب گیا۔