نامعلوم خاتون کی لاش گجومتہ کے قریب گندے نالے سے ملی،مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع
لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی کے علاقے سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی بتایا گیا ہے کہ نشتر کالونی میں گجومتہ کے قریب گندے نالے سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق نامعلوم خاتون کی لاش گجومتہ کے قریب گندے نالے سے ملی خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی