پولیس کے ماہر غوطہ خور ، تیراک اہلکاروں کی طلبی

تیراک و غوط خور ریسکیو اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں رہیں گے
 لاہور(کرائم رپورٹر)سیلابی صورتحال لاہور پولیس فرنٹ لائن فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہیبروقت مدد کے لیے لاہور پولیس نے ماہر غوطہ خووں کی تعیناتی شروع کر دی خدمت و مدد کے جذبے سے سرشار جوان رضاکارانہ خدمات پیش کر رہے ہیں وائرلیس کے ذریعے لاہور پولیس کے ماہر غوطہ خور اور تیراک اہلکاروں کو بھی طلب کیا گیا ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق لاہور پولیس تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہیغوطہ خور و تیراک ریڈ الرٹ علاقوں میں تعینات کیے جا رہے ہیں.تیراک و غوط خور ریسکیو اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ کوآرڈینیشن میں رہیں گیلاہور پولیس تمام اداروں کے رابطہ سے حکمت عملی بنا رہی ہیدریاسے ملحقہ آبادیوں میں پولیس کا گشت، اعلانات کا سلسلہ بھی جاری ہیخالی کرائے جانے والے علاقوں کی نگرانی کی جا رہی ہیدریا کراسنگ کے مقامات پر بھی پولیس نفری تعینات ہیراوی کے چھ کراسنگ پوائنٹس ہائی الرٹ پر ہیں،لاہور پولیس کے سپروائزری افسران سمیت تمام سپاہ ہائی الرٹ ہیں،لاہور پولیس تمام متعلقہ اداروں کی سپورٹ کے لیے مکمل تیار ہیشہری تعاون کریں، پانی کے قریب جانے سے گریز کریں،حکومتی ہدایات پر عمل کر کے امدادی سرگرمیوں کو آسان بنائیں،