بھٹہ خشت پر آتشزدگی

پاکپتن(خصوصی رپورٹ)دیپالپور روڈ پر اینٹوں کے بھٹے پرآگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا ۔اطلاع پر ریسکیو ٹیم نیموقع پر پہنچ کرمسلسل کارروائی کرتے آگ پر قابو پا لیا اور آگ کومزید پھیلنے سے روک دیا۔