خواتین ،بچوں سمیت 34 بھٹہ مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سیالکوٹ کے خواتین بچوں سمیت 34 بھٹہ مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا،بیلف نے مزدوروں کو بازیاب کرواکر عدالت میں پیش کیا۔