ٹریفک حادثات میں 3افراد لقمہ اجل بن گئے

ٹائر پھٹنے پر ٹریکٹر موٹرسائیکل رکشہ سے ٹکرا گیا ،ڈرائیور مارا گیا 
ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، تصادم میں وقاص چل بسا
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر کے مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ترجمان ایدھی کے مطابق بادامی باغ رنگ روڈ راوی فلور مل کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل رکشہ میں تصادم ہوگیاحادثہ ٹریکٹر کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا موٹر سائیکل رکشے میں جا لگاموٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور موقع پر دم توڑ گیا تاحال شناخت نہ ہو سکی،گجرپورہ کرول گھاٹی کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیاموٹر سائیکل سوار موقع پر دم توڑ گیا شناخت نہ ہو سکی، رائیونڈ روڈ پاجیاں سٹاپ کے قریب سڑک کنارے کھڑے ٹرالے میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار جا لگاموٹر سائیکل سوار موقع پر دم توڑ گیا شناخت سید وقا