پی ایس ایل کوالیفائر میں بابر اعظم کی موجودگی میں ویرات کوہلی کا مداح بن کر سب کی توجہ کا مرکز رہ گیا

پی ایس ایل کوالیفائر میں بابر اعظم کی موجودگی میں ویرات کوہلی کا مداح بن کر سب کی توجہ کا مرکز رہ گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے کوالیفائر میچ کے دوران ویرات کوہلی کا مداح توجہ کا مرکز بن گیا۔  
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی جرسی پہنے نوجوان نے سب کی توجہ حاصل کی۔  پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کے دوران، مرکزی عمارت کے تیسرے فلور پر موجود ایک نوجوان ویرات کوہلی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے نظر آیا۔  مذکورہ نوجوان نے بتایا کہ وہ کرکٹ کا دیوانہ ہے اور ویرات کوہلی کا بہت بڑا فین ہے۔