فیصل آباد(آ ئی این پی)فیصل آباد.تین خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار درخواست دینے کی رنجش پر ملزمان نے آمنہ، نوشین، مریم اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ایس ایچ او تھانہ گلبرگ انسپکٹر عبدالغفار نے ملزمان اظہررفیق اور عتیق الرحمن کو گرفتار کیاتھانہ گلبرگ پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین اور بچوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے،