سیئول(آئی این پی )جنوبی کوریا نے ایران کے خلاف جنگ میں شرکت سے انکار کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابقجنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو کی، دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ جنوبی کوریا کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل کی جنگ میں مداخلت کا ارادہ نہیں، ایران کے خلاف جنگ کیلئے فوجیں تعینات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں