نوازشریف نے قرعہ اندازی میں پلاٹ حاصل کرنے والوں کو فون کر کے مبارکباد دی

لاہور(سپیشل رپورٹر)صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے اپنی زمین اپنا گھرسکیم کے تحت قرعہ اندازی میں پلاٹ حاصل کرنے والے خوش نصیبوں کو خود فون کر کے مبارکباد دی