چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ)تھانہ کسووال کی حدود میں نہر سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد، اطلاع ملتے ہی کسووال پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔ لاش کئی روز پرانی معلوم ہوتی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026