سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے 26 کروڑ 50 لاکھ قومی خزانے میں جمع

مزید بچتوں کی نشاندہی کیلئے اقدامات ، اضافی رقوم بھی قومی خزانے میں جمع ہوں گی، گیلانی 
اسلام آباد(آن لائن)کفایت شعاری مہم کے تھت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ہدایت پر سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے 26 کروڑ 50 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کرائے گئے ہیں اورچیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مزید بچتوں کی نشاندہی کیلئے اقدامات جاری، اضافی رقوم بھی قومی خزانے میں جمع ہوں گی۔چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر فیصلہ کفایت شعاری مہم کے تحت
 کیا گیا