قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ کو آج بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا معاملہ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ کو آج بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق ملازمین کو  آج چھٹی دے دی گئی، کمیٹی اراکین کے علاوہ تمام اراکین پارلیمنٹ کے داخلے پر بھی پابندی لگا دی گئی