اسلام آباد (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے چیف ویپ حزب اختلاف ملک عامر ڈوگر کو چوتھا خط ارسال کیا ہے، جس میں سابق قائدِ حزبِ اختلاف سے متعلق عدالتوں میں زیرالتواء مقدمات کی موجودہ صورتحال سے آگاہی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے