برلن(آئی این پی ) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک شخص نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔مقامی پولیس کے مطابق گاڑی چلانے والا شخص بغیر لائسنس ڈرائیونگ کر رہا تھا۔ شیئر کریں: