امریکہ میں درآمد شدہ گاڑیوں پر 25 فیصد ڈیوٹی عائد

جنگی منصوبہ لیک ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، حوثیوں پر حملے جاری رکھیں گے:امریکی صدر

   واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت امریکہ میں درآمد شدہ گاڑیوں اور ہلکے ٹرکوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا  ۔اوول آفس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم ان تمام گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے جا رہے ہیں جو امریکہ میں نہیں بنتیں۔انہوں نے کہا حوثیوں پر ملے جاری رکھیں گے