ملک بھر میں شب قدر مذہبی جوش وخروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

اسلام آباد، لاہور(آئی این پی )’’ہزار مہینوں سے بہتر راتٔ‘‘، ملک بھر میں رمضان المبارک کی ستائیسویں شب(شب قدر) مذہبی جوش وخروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی  گئی ۔ کہ لیلۃ القدر رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک نہایت ہی بابرکت رات ہے جسے شب قدر اور برکت والی رات کے نام سے یاد کیا جاتا ہے