چیو پل دنین میں خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا دی، جس کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی
لوئر دیر (آئی این پی) خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے مختلف علاقوں میں خودکشی کے دو واقعات پیش آئے ہیں۔لاسپور میں شادی کے دوسرے دن نوجوان نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی، زار نبی ولد سکندر شاہ ساکن کی 24 جولائی کو شادی ہوئی تھی۔دوسرے واقعہ میں چیو پل دنین میں خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا دی، جس کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔